We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

عن Smart Rakat and Tasbih Counter

کیا آپ نمازکے دوران رکعت یا تسبیح بھول جاتے ہیں؟تو یہ ایپ انسٹال کریں

✔️ کیا آپ نماز کے دوران رکعت بھول جاتے ہیں؟

✔️ کیا نماز کے دوران آنے والی کالس آپ کی نماز میں خلل ڈالتی ہیں؟

✔️ کیا آپ تسبیح کی گنتی بھول جاتے ہیں یا ہر ٹائم اپنے ساتھ تسبیح نہیح رکھ سکتے؟

*********************************

✔️ تو ہماری یہ ایپ انسٹال کریں:

🔸1۔ یہ ایپ آپ کو بتائے گا آپ کس رکعت کے کون سے سجدے میں ہیں۔

🔸2۔ یہ ایپ آپ کو بتائے گا آپ کتنی تسبیح پڑھ چکے ہیں اور کتنی باقی۔

🔸3۔ آپ اپنا کوئی بھی ذکر اور اس کی تعداد سیٹ کر سکتے ہیں۔

🔸4۔ اگر آپ نماز کسی مسجد میں پڑھ رہے ہیں اور آپ موبائل ائرپلین موڈ پر بھی نہیں لگانا چاہتے تو یہ ایپ انسٹال کریں یہ ایپ آنے والی کال کو سائلیٹ پر لگا دیگا۔

🔸5۔ کیا اس سے آپ کی ضروری کال بھی مس ہوجائے گی؟ نہیں یہ ایپ کال کو سائلینٹ کر کے کال کرنے والے کو خود ہی میسج سینڈ کردیگا کے آپ نماز میں مصروف ہیں۔

🔸6۔ آپ کو بتائے گا کہ نماز کے دوران کتنی کال مس ہوئیں آپ سینٹ میسج میں جاکر دیکھ سکتے کال کرنے والا کون تھا۔

*********************************

Key Words:

رکعت شمار

رکعت نماز

اردو نماز

Rakat e Namaz

Namaz

Urdu Namaz

Rakat ki Ginti

تحديث لأحدث إصدار 3.3.1

Last updated on 15/12/2018

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

جاري في الترجمة...

معلومات أكثر ل تطبيق

احدث اصدار

طلب Smart Rakat and Tasbih Counter تحديث 3.3.1

Android متطلبات النظام

4.2 and up

عرض المزيد

Smart Rakat and Tasbih Counter لقطات الشاشة

اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
تم الاشتراك بنجاح!
أنت مشترك الآن في APKPure.
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
نجاح!
لقد اشتركت في أخبار لدينا الآن لدينا.